پتا نہیں کیوں ہم خدا سے اتنا نہیں ڈرتے جتنا ہم امریکا سے ڈرتے ہیں، 2003 سے 2013 تک دہشت گردی کی اس جنگ
میں پاکستان کے پچاس ہزار لوگ شہید ہو گئے ہیں جس میں سترہ ہزار سے زیادہ لوگ عام شہری ہیں ، اور صرف 2013 کے 190 دنوں میں پانچ ہزار پاکستانی شہری شہید ہو گئے ہیں جس میں دو ہزار سات سو عام شہری ہیں
میں یہاں آپ کو وزیرستان کی ایک فوٹیج دکھاتا ہوں ڈرون سے ایک تباہی کی اور آپ خود فیصلہ کیجئے اس پر اپنی رائے بھی ضرور دیجئے گا کیا ہماری حکومت واقعی ہی ڈرون حملے رکوانے میں سنجیدہ ہے؟ کیونکہ آپ اور ہم ان کی باتوں میں آ جاتے ہیں : مبشر لقمان
Out Of Topic Show Konversi KodeHide Konversi Kode Show EmoticonHide Emoticon